Ronak Mela

76912
784
79
08.03.2022
PK

یہ چینل جس کا نام رونق میلہ رکھا گیا یہ محض آپس کے بھائی چارے کو فروغ دینے کے لیے اور خاص طور پر اپنے پیاروں کی یادیں سنبھال کے رکھنے کے لیے بنایا ہے۔ مجھے امید ہے کہ اس چینل کو ہم سب اپنے گھر اپنی فیملی کی طرح سمجھتے ہوئے اچھے کومنٹس اور اپنی رائے کا اظہار مہذب طریقے سے کریں گے۔ اس چینل کی مدد سے ہم اپنے دیہات کے قابل بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے تاکہ ہمارے بچے ہر طرح کی گندی صحبت اور وقت کے ضیاع سے کوسوں دور رہیں، اور اپنے مستقبل کے لیے اچھی خواہشات کے ساتھ ساتھ اپنے والدین، علاقے اور ملک و قوم کی سربلندی کے لیے گامزن رہیں۔ آئیے اپنے دل اور گاؤں سے نفرت جیسے ناسور کا خاتمہ کرنے کا عہد کریں اور آپس کے بھائی چارے، میل جول، عزت و احترام کو فروغ دیتے ہوئے اپنے فرائض کو اصھی طرح نبھائیں تاکہ ہماری نسلوں کے ساتھ ساتھ ہماری آخرت بھی سنور جائے۔ آئیے بسم اللہ کرتے ہیں۔

"village life of punjab" "village life punjab" "village life" "village life in punjab" punjab "punjab village life" "pakistan village life" "village life in pakistan" "village food" village "punjabi village" "punjab village tour" "punjabi village life" "old culture of punjab" "pakistani women life in punjab village" "village lifestyle" "village of punjab" "village life pakistan" punjabi "old village life" "punjab village lifestyle" "rural life of punjab" "punjabi village lifestyle"

Видео канала
Назад
Что ищут прямо сейчас на
фарахманд каримов zhongli figure koichi vs kira Pubg in europe 内战 Owais Comedy Prank yerbabuena реверс видео ютуб daba sweden efek saxophone home cnc machine BQ Magic L frp harm one block Blue (Da Ba Dee) Es campur segar solana agencias charges.com.br роблокс как