DW Urdu

DW Urdu смотреть последние обновления за сегодня на .

خالی پن کے احساس سے نجاد | DW Urdu

1037
33
5
00:16:59
28.11.2022

بہت سے ایشیائی ممالک میں ذہنی صحت اور نشے سے جڑے مسائل کے بارے میں بات نہیں کی جاتی ہے۔ اس طرح لوگوں کی زندگی میں اور مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔ HER کے اس ایپی سوڈ میں، تین خواتین اپنی زندگی کے انتہائی مشکل ادوار پر ایک نظر ڈالتی ہیں اور بتاتی ہیں کہ انھوں نے اپنے اردگرد موجود خلا سے نکلنے کا راستہ کیسے تلاش کیا۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #DWHer

جرمنی کو لاکھوں غیر ملکی کارکنوں کی ضرورت | DW Urdu

204535
3398
339
00:04:28
30.07.2022

جرمنی کو کم از کم 12 لاکھ ورکرز کی کمی کا سامنا ہے۔ جرمن ہوائی اڈوں پر پھیلی افراتفری اس بات کی محض ایک علامت ہے کہ جرمنی میں لیبر کی کتنی زیادہ ضرورت ہے۔ فوری ضرورت پوری کرنے کے لیے جرمنی دیگر ممالک سے لوگوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ لیکن کیا یہ حل دیرپا ہے؟ - Germany is missing at least 1.2 million workers! The chaos at airports this summer is just one way the far-reaching labor shortage is being felt. As a short-term solution, Germany is looking abroad for more workers. But is the answer as simple as that? - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

کالا جادو کہاں سے اور کيسے شروع ہوا؟ | DW Urdu

169312
2497
197
00:03:20
09.06.2021

کالا جادو آج بھی کئی معاشروں اور عقائد کا حصہ ہے۔ ليکن کيا آپ جانتے ہيں کہ يہ سلسلہ کہاں سے اور کيسے شروع ہوا تھا۔ کالے جادو کی شروعات مغربی افريقہ سے ہوئی اور گزرتے وقت کے ساتھ اسے کرنے والے افراد ميں کمی نہيں ہوئی بلکہ آج کل تو افريقی نوجوانوں ميں بھی یہ رجحان فروغ پا رہا ہے۔ کيوں؟ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

بغير بليڈ والے چھوٹے ونڈ ٹربائن | DW Urdu

6434
212
13
00:04:06
24.11.2022

آج کل ہر کوئی توانائی کے بہتر سے بہتر حل کی تلاش ميں ہے۔ ايسے ميں ايک کمپنی ہوا سے بجلی کی پيداوار کے ايک ايسے ’ونڈ ٹربائن‘ پر کام کر رہی ہے، جس کی لاگت کم ہو گی اور اسے گھريلو استعمال ميں لايا سکے گا۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

ٹیکنالوجی کی دنیا کا بے تاج بادشاہ سندر پچائی | DW Urdu

48419
956
71
00:05:58
25.09.2022

سندر پچائی گوگل کے سی ای او ہیں اور ٹیکنالوجی کی دنیا کے سب سے بااثر افراد میں سے ایک ہیں۔ ان کی کہانی دکھاتی ہے کہ سخت محنت اور لگن سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں چوٹی پر پہنچنا ناممکن نہیں۔ - Sundar Pichai is the CEO of Google and one of the most influential persons in the tech world. - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #dwdigital

مصنوعی ذہانت کے ذریعے جانوروں کی زبان کا ترجمہ کرنے کی کوشش | DW Urdu

1981
87
5
00:04:42
26.11.2022

سائنسدان مصنوعی ذہانت کی مدد سے جانوروں کی زبان کا ترجمہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ اس میں کامیابی کے بعد ممکن ہے کہ ہمیں معلوم ہو کہ ہم انسان دنیا کی اہم ترین مخلوق نہیں۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #dwdigital

اسپین: مہنگے بازاروں کے سستے پاکستانی زلف تراش | DW Urdu

163945
1866
89
00:03:58
10.09.2022

ہسپانوی شہر بارسلونا میں پاکستانی زلف تراش کم معاوضے پر بال تراشتے اور اپنے حسن اخلاق کی وجہ سے صرف اپنے ہم وطنوں ہی نہیں بلکہ ہسپانوی و دیگر اقوام کے شہریوں کے بھی دل موہ رہے ہیں۔ حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

سامیت دشمنی کے پس پردہ غیر واضح تصورات | DW Urdu

3213
72
12
00:13:10
15.11.2022

سامیت دشمنی کی کئی مختلف شکلیں اور حالتیں ہیں۔ کبھی کبھی تو سامیت دشمنی کو ایک رویے کے طور پر شناخت کرنا بھی کافی مشکل ہوتا ہے۔ یہ ممکن ہے کہ سامیت دشمنی کی مظہر کوئی بات کی جائے اور کہنے والے کو اس کا احساس بھی نہ ہو۔ مثلاﹰ اسرائیلی سیاست پر جائز تنقید کہاں ختم ہوتی ہے اور سامیت دشمنی کہاں سے شروع ہوتی ہے؟ آج تک زیر استعمال اور سامیت دشمنی کے عکاس صدیوں پرانے رویے، الفاظ اور تعصبات آئے کہاں سے؟ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

فن لینڈ: دنیا کی سب سے زیادہ خوش رہنے والی قوم | DW Urdu

53351
1010
95
00:06:44
10.05.2022

کھلی فضا، دلکش قدرتی مناظر اور آرام دہ طرز زندگی - فن لینڈ کے باشندے بہت خوش ہیں۔ لیکن یہ اتنا بھی آسان نہیں ہے۔ فن لینڈ کی ایک ہزار کلومیٹر سے زائد طویل سرحد روس کے ساتھ متصل ہے۔ اسے مشرقی پڑوسی سے ہر وقت خطرہ لاحق ہے۔ تاہم فن لینڈ کے باشندے اپنی خوشیوں کو ہرگز کھونا نہیں چاہتے۔ - Year after year, the Finns are ranked the world's happiest people - with a beautiful country and generous welfare state. But Finland shares a 1000 kilometre border with Russia. Despite concern over Moscow's actions, the Finns are not letting it get to them. Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

تاریخی جرمن کار، آج بھی پاکستان میں مقبول | DW Urdu

3215
105
12
00:03:34
22.11.2022

’فوکس ويگن‘ کا مطلب ہے عوامی گاڑی۔ اس کمپنی کی کامياب گاڑی ’بيٹل‘ کا پہلا ماڈل سن 1938 میں سابق جرمن آمر اڈولف ہٹلر کے دور میں تیار کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد جرمن عوام کے ليے ایک ایسی گاڑی بنانا تھا، جو ان کی ہر طرح کی ضرورت کو پورا کر سکے۔ اس کی کامیابی کا اندازہ اس سے لگایا جاسکتا ہے کہ 1945ء سے 1974ء کے درميان بيٹل ماڈل کی ساڑھے اکیس ملین گاڑیاں بیچی گئی تھيں۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

مردانہ جنسی طاقت میں اضافے کے لیے تین غذائیں | DW Urdu

743940
11084
457
00:03:01
19.08.2021

متعدد ترقی یافتہ ممالک میں 1973ء کے بعد سے مردوں میں سپرمز کی تعداد کم ہوئی ہے۔ محققین کے مطابق اس پیش رفت میں خوراک اور مردوں کے طرز زندگی کا اہم کردار ہے۔ صحت مند سپرمز کے لیے تین چیزیں اہم ہیں۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

پاکستان میں ایشیا کی سب سے بڑی چرس منڈی | DW Urdu

3623761
30269
2009
00:04:20
09.10.2020

پاکستانی قبائلی علاقوں خیبر ایجنسی، کُرم ایجنسی اور اورکزئی ایجنسی میں پھیلی ہوئی وادی تیراہ میں خام چرس کی ایک مارکیٹ واقع ہے جسے ایشیا میں چرس کی واحد منڈی بھی کہا جاتا ہے۔ مدثر شاہ کی ویڈیو رپورٹ۔ Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

ایئر ٹیکسی کی ابھرتی ہوئی صنعت | DW Urdu

24504
453
25
00:04:41
17.09.2022

ایئر ٹیکسیاں بہت جلد پرواز کرتی ہوئی دکھائی دے سکیں گی۔ جرمن کمپنی لیلیئم پہلے ہی ایسے طیارے تیار کر ہی ہے۔ فی الحال پائلٹ اور مسافروں کے بغیر آزمائشی پروازیں کی جاری ہیں لیکن آئندہ تین سالوں میں کمرشل پروازیں شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

شادی کے جوڑے پر لاکھوں لگانے کی بجائے سستا حل | DW Urdu

212752
2470
341
00:04:59
14.09.2022

بڑھتی مہنگائی میں بیش قیمت عروسی ملبوسات شادی کا ایک بڑا خرچہ ہوتے ہیں۔ مگر کراچی میں اس کا ایک بہت ہی قابل عمل حل سامنے آیا ہے، جو مقابلتاﹰ بہت کم خرچ بھی ہے اور ماحول کے لیے بھی مفید۔ رافعہ اعوان کی ویڈیو رپورٹ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

توہمات سے منسلک افراد کے لیے الٹا لٹکانے کی سزا | DW Urdu

12823
222
120
00:05:55
01.07.2022

پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل نوشہرہ ورکاں کے گاؤں بھیڑی شاہ رحمان کے دربار پر صدیوں سے انسانوں کو الٹا لٹکانے کی سزا دی جا رہی ہے۔ اس کی بظاہر کوئی باوثوق روایت تو موجود نہیں لیکن چند توہمات اور کچھ سنی سنائی باتوں کی بنا پر ایک مخصوص خاندان کے لوگوں کو سالوں سے دربار کے ارد گرد گھسیٹا جاتا ہے اور پھر سر کے بل درختوں کے ساتھ الٹا لٹکا دیا جاتا ہے۔ اس رسم کی تفصیلات جاننے کے لیے دیکھیے عفیفہ نصر اللہ کی یہ رپورٹ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

DW News livestream | Headline news from around the world

828786
LIVE
15.11.2022

DW News goes deep beneath the surface, providing the key stories from Europe and around the world. Exciting reports and interviews from the worlds of politics, business, sports, culture and social media are presented by our DW anchors in 15-, 30- and 60-minute shows. Correspondents on the ground and experts in the studio deliver detailed insights and analysis of issues that affect our viewers around the world. We combine our expertise on Germany and Europe with a special interest in Africa and Asia while keeping track of stories from the rest of the world. Informative, entertaining and up-to-date – DW News, connecting the dots for our viewers across the globe. Deutsche Welle is Germany’s international broadcaster. We convey a comprehensive image of Germany, report events and developments, incorporate German and other perspectives in a journalistically independent manner. By doing so we promote understanding between cultures and peoples. #LiveNews #DwNews

پشاور کا ایک منفرد ریستوان جہاں ویٹرز صرف ویٹرز ہی نہیں | DW Urdu

4110
127
16
00:04:18
16.11.2022

دبئی کے بعد پاکستان کے شہر پشاور میں بھی نیٹ فلِکس سیریز تھیم ریسٹورنٹ کھل گیا۔ اس منفرد ریسٹورنٹ کی شہر میں ایسی دھوم مچی کے ہاؤس فل ہی ہو گیا۔ دیکھیے نازش خان کی اس دلچسپ رپورٹ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

کائنات تاریک یا اندھیری کیوں ہے؟ | DW Urdu

10660
332
18
00:02:45
15.09.2022

ہمارے سورج کی روشنی میں دنیا کا کونا کونا روشن ہو جاتا ہے، لیکن ہماری کائنات جس میں ہمارے سورج اور اس سے بھی ہزاروں گُنا بڑے کھربوں ستارے موجود ہیں، وہ تاریک یا اندھیری کیوں دکھائی دیتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو سے - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

ابرار حسن: جرمنی سے موٹر سائیکل پر پاکستان جانے والے مہم جو DW Urdu

80686
2533
150
00:04:10
30.08.2022

ابرار حسن ایک پاکستانی نژاد جرمن شہری ہیں جنہوں نے سن 2020 میں جرمنی سے پاکستان تک موٹر سائیکل پر سفر کر کے نام کمایا۔ بعد ازاں انہوں نے مشرق وسطیٰ کی طرف سفر کر کے سب کو حیران کر دیا۔ موٹرسائیکل پر دور دراز کا سفر ابرار کا مشغلہ ہے اور ان کے بنائے گئے ٹریول ولاگ دنیا بھر میں پسند کیے جا رہے ہیں۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

اسپین کے میدانوں میں پاکستانی کھیل کی دھوم | DW Urdu

69376
1252
72
00:05:18
01.08.2022

ڈھول کی تاپ پر ناچتے یہ پرجوش لوگ اسپین میں پاکستانی مقامی کھیل کے شائقین ہیں۔ بارسلونا میں پاکستانی دیہی علاقوں کے ایک مقبول کھیل شوٹنگ والی بال کا ایک ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی دلچسپی لی۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

اگلی صدی کے امیر اور غریب کیسے ہوں گے؟ | DW Urdu

33118
823
134
00:02:37
01.10.2021

سن 2200 میں امیر لوگ اپنے اعضا کو نینو روبوٹس کی مدد سے دوبارہ صحت مند بنا کر 200 سال تک زندہ رہ سکیں گے۔ امیروں کے گھر اوپر بادلوں میں ہوں گے اور غریب نیچے زمین پر قدرتی آفات سے نبرد آزما دکھائی دیں گے۔ ایسا ہو گا یا انسانوں کی تقدیر مختلف ہو گی؟ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

آئندہ موسم سرما جرمن عوام کے لیے کتنا مشکل ہو گا؟ | DW Urdu

15759
355
23
00:02:45
01.10.2022

گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے سبب جرمنی میں متوسط طبقے کے اکثر خاندان شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ وہ کھانا پکانے اور گھروں کو گرم رکھنے کیے لیے گیس استعمال کرتے ہیں مگر اب اس پریشانی کا شکار ہیں کہ آئندہ مہینوں میں وہ گیس کے بل کیسے ادا کر پائیں گے۔ - How does the energy crisis effect average citizens. DW reporter Miltiades Schmidt crunched the numbers. - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

ڈپریشن: نجات کے لیے کیا کیا جائے؟ | DW Urdu

21282
641
57
00:07:23
27.02.2022

ڈپریشن کی مثال اس بھوت کی سی ہے جس کے بارے میں قیاس آرائیاں تو بہت کی جاتی ہیں لیکن اس کی اصل وجہ ابھی تک کسی کو معلوم نہیں۔ ان بے نام اداسیوں پر ہم نے کچھ گفتگو کی عام لوگوں سے اور اس کا ممکنہ حل پوچھا ماہرین سے۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

یورپی بھی پاکستانیوں کے رکھے نام پکارنے لگے | DW Urdu

375581
4068
157
00:04:08
12.10.2021

اسپین کے شہر بارسلونا میں تقریباً چالیس ہزار پاکستانی نژاد شہری آباد ہیں، جن کی وجہ سے پاکستانی ثقافت اور کھانوں کے ساتھ ساتھ ہسپانوی علاقوں کے پاکستانیوں کی طرف سے رکھے گئے نام بھی مقامی شہریوں میں بھی مقبول ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات حافظ احمد کی اس رپورٹ میں دیکھیے۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

ایک انوکھا کیفے، جسے صرف گونگے بہرے افراد چلاتے ہیں | DW Urdu

1709
70
3
00:01:39
25.11.2022

آئیے آپ کو سیر کراتے ہیں ایک ایسے انوکھے ریستوراں کی جسے چلانے والے تمام کے تمام افراد قوت سماعت اور گویائی سے محروم ہیں۔ اشاروں کی زبان نہ جاننے والے افراد بھی یہاں اپنے کھانے کا آرڈر بہت دلچسپ انداز میں دے سکتے ہیں۔ کیا آپ ایسے ریستوراں میں جانا چاہیں گے؟ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

غیر قانونی مہاجرت: ایک پاکستانی نوجوان کا جان لیوا سفر | DW Urdu

472386
7658
229
00:04:47
23.04.2021

پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد کا شمار ان علاقوں میں ہوتا ہے جہاں سے ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں نوجوان اپنے بہتر مستقبل کی خواہش میں یورپ پہنچنے کا غیر قانونی راستہ اپناتے ہیں۔ اسی طرح اکیس سالہ علی ورک نے بھی پاکستان سے ایران، ترکی اور یونان تک غیر قانونی طریقے سے سفر کیا تھا۔ عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

دریائے سندھ جہاں سے شروع ہوتا ہے | DW Urdu

817509
13017
613
00:03:48
19.10.2020

پاکستان کے طویل ترین دریائے سندھ کا آغاز وادی کیلاش کی معروف جھیل مانسرور سے ہوتا ہے۔ یہیں سے دریائے سندھ لداخ کے کوہستانی علاقوں سے بہتا ہوا اور طویل مسافت طے کرنے کے بعد پاکستان میں داخل ہوتا ہے۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین نے دریائے سندھ کے کچھ پر پیچ راستے دکھائے ہیں اپنی اس ویڈیو رپورٹ میں۔ 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #Sawaal

بائیوٹوائلٹ، پانی اور نکاسی کے بحران کا حل | DW Urdu

200374
2692
129
00:04:00
05.01.2021

عمی حمیدہ، انڈونیشین سائنس انسٹیٹیوٹ سے وابستہ محقق ہیں۔ جاپانی یونیورسٹی تسوکُبا سے فارغ التحصیل حمیدہ نے بائیوٹوائلٹ متعارف کروایا ہے، جو انڈونیشیا میں پانی کے بحران اور نکاسی آب کی ابترصورت حال کی بہتری میں مدد دے سکتا ہے۔ بائیوٹوائلٹ صرف گنجان آباد شہروں ہی نہیں بلکہ دور افتادہ علاقوں اور مہاجر بستیوں کے لیے بھی کارآمد ہے - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #Sawaal

طالبان کو پیسے کہاں سے ملتے ہیں؟ | DW Urdu

39576
1123
184
00:02:39
26.08.2021

منشیات، کان کنی، اور بھتہ خوری۔۔۔ اس ویڈیو میں جانیے طالبان نے اپنے جنگی مشن کو فعال رکھنے کے لیے کس طرح مالی اعانت حاصل کی۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

غیر قانونی ماہی گیری سے لڑنے کا عزم | DW Urdu

2245
79
3
00:04:47
13.11.2022

پاکستان اور دنیا بھر میں سمندری حیات کو غیر قانونی طریقوں سے کی جانے والی ماہی گیری سے شدید خطرات لاحق ہیں۔ اطالوی کارکن پاؤولو فانسیولی ایک منفرد انداز میں اس مسئلے کا حل تلاش کر رہے ہیں۔ ماربل کے درجنوں مجسموں کو سمندر کی تہہ پر پھینک کر وہ صنعتی ماہی گیروں کو غیر قانونی طور پر مچھلی کے شکار سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

معاشرے کی تبدیلی کے لیے کوشاں یمن کی حجابی باکسر | DW Urdu

1159
52
6
00:03:18
19.11.2022

سيہام امير نے بہت چھوٹی سی عمر ميں ايک بہت بڑا کام سر انجام ديا ہے۔ قدامت پسند يمنی معاشرے ميں انہوں نے کک باکسنگ اور مارشل آرٹس ميں پہلے خود کو منوايا اور اب معاشرتی سطح پر تبديلی کی خواہاں ہيں تاکہ عوام کھيلوں کو مذہب سے نہ جوڑيں اور عورتوں کو ان کا مقام و عزت ملے۔ Via 🤍JaafarTalk - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

مہنگائی کی وجہ بننے والی افراط زر آخر ہے کیا؟ | DW Urdu

12672
315
12
00:03:08
06.08.2022

جرمن مارک کی قیمت کبھی اتنی زیادہ گِر گئی تھی کہ ایک امریکی ڈالر کی قیمت چار کھرب مارک تک پہنچ گئی تھی۔ یہ جرمنی میں ہائپر انفلیشن کا عروج تھا۔ مگر یہ انفلیشن یا افراط زر ہوتی کیا ہے اور یہ مہنگائی کا سبب کیوں بنتی ہے؟ جانیے ڈی ڈبلیو ایکسپلینر میں - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

کراچی ’تباہی کے دہانے‘ پر | Collision Course: Karachi Navigates Climate Change

862006
9296
1062
00:45:23
05.12.2021

پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور کاروباری مرکز کراچی کا شمار زندگی گزارنے کے لیے دنیا کے دس بدترین شہروں میں ہوتا ہے۔ اس شہر کا بے ہنگم پھیلاؤ، ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ بنی بلند عمارتیں، ناقص انفراسٹرکچر، اور اس جیسے دیگر عوامل جب موسمیاتی تبدیلیوں کے مدِمقابل آئیں گے تو ایک بہت بڑے خطرے کا سامنا ہو سکتا ہے۔ کیسے، دیکھیے بام ارض کی بازگشت کے سلسلے کی اس ویڈیو میں۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

بھارت میں ڈیٹا پروٹیکشن کے لیے جدوجہد کرتا سماجی کارکن | DW Urdu

13793
300
9
00:03:37
08.08.2022

ٹیزر: بھارتی شہر حیدر آباد میں مقامی پولیس اہلکاروں نے سماجی کارکن ایس کیو مسعود کے چہرے کی تصویر کھینچنے کا مطالبہ کیا لیکن اس کی کوئی وضاحت پیش نہیں کی۔ اس دن کے بعد سے مسعود چہرے کی شناخت کی ٹیکنالوجی کے باعث لاحق خطرات کے بارے میں آگاہی پھیلا رہے ہیں۔ - Indian social activist has been raising awareness of the dangers posed by facial recognition technology in India. - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #DWStories

ایران انٹر نیٹ بند کیوں کر رہا ہے؟

8991
277
21
00:04:47
05.11.2022

ایرانی حکومت نے مظاہروں کو روکنے کی خاطر انٹر نیٹ پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ لیکن انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن اور سنسر شپ ایران میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ کیا ایرانی حکومت ایسی پابندیوں سے عوام کا دنیا سے رابطہ منقطع کر سکتی ہے؟

برطانوی تعلیمی اداروں میں بڑھتا ریپ کلچر | DW Urdu

453163
5719
1204
00:03:11
19.06.2021

برطانیہ کی واروک یونیورسٹی میں کچھ طالبات نے یونیورسٹی کیمپس میں ہی احتجاجی کیمپ لگا رکھا ہے اور وہ اس وقت تک وہاں رہنے کا ارادہ رکھتی ہیں جب تک یونیورسٹی میں بڑھتے ہوئے ریپ کلچر کے خلاف اقدامات نہیں کیے جاتے۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu #DWStories

عمر صرف ایک عدد: 61 سالہ گولڈ میڈلسٹ تن ساز | DW Urdu

8903
243
22
00:03:31
04.10.2022

استاد عبدالوحید کا تعلق لاہور سے ہے۔ ان کی عمر اکسٹھ برس ہے اور یہ ایک پروفیشنل باڈی بلڈر ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں تاشقند میں ہونے والے بین الاقوامی باڈی بلڈنگ مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ اس طرح وہ پہلے پاکستانی بن گئے جنہوں نے ماسٹر کلاس کیٹگری میں 61 سال کی عمر میں کامیابی اپنے نام کی ہے۔ انیق زاہد کی ویڈیو رپورٹ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

گاؤں کے لڑکے کے سر پر بيلے ڈانس کا جنون سوار | DW Urdu

2089
41
4
00:04:20
20.11.2022

پون کمار کا تعلق بھارت کے ايک قدامت پسند ديہی علاقے سے ہے۔ بہت سے لوگوں کے ليے يہ تعجب کی بات ہے کہ ايسے علاقے کے کسی لڑکے کو بيلے ڈانس جيسے منفرد فن کا شوق ہو۔ پون نے گاؤں کی گليوں کوچوں ميں اور سب کی مخالفت کے باوجود يہ ڈانس سيکھا۔ پون کی کہانی يہ ثابت کرتی ہے کہ واقعی خواب ديکھنے کی کوئی حد نہيں۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

سات سہیليوں کا مزار | DW Urdu

29927
945
64
00:03:36
17.09.2021

روہڑی سے سکھر آتے ہوئے دریائے سندھ کے جنوب میں واقع پہاڑی پر صدیوں پرانا ایک قبرستان ہے، جسے سات سہيلیوں کے مزار کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس تاریخی قبرستان کو دیکھنے کے لیے سیاح دور دور سے یہاں آتے ہیں۔ بہت سی اساطیری کہانیوں کو اپنے اندر سمونے والے اس مزار کی کیا حقیقت ہے، اس بارے میں دیکھتے ہیں سکھر سے کرن مرزا کی رپورٹ۔ - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

مہنگائی سے نمٹنے کے ليے لوگوں کی مالی مدد، صحيح يا غلط؟ | DW Urdu

7748
218
8
00:03:10
28.10.2022

آسمان سے چھوتی قيمتيں صرف پاکستان کا مسئلہ نہيں، ان دنوں دنيا کے بيشتر حصوں ميں يہی صورتحال ہے۔ ايک امير ملک ہونے کے ناطے جرمنی نے اپنے عوام کی مدد کے ليے نقد مالی امداد، پبلک ٹرانسپورٹ کے سستے ٹکٹ اور توانائی کے نرخوں کی حد مقرر کرنے جيسے اقدامات کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔ مگر چند عناصر اس سے ناخوش ہيں۔ - The German government has announced a massive relief package in response to soaring energy prices. But some have criticized the blanket approach. And the plan has sparked anger among other EU leaders, who argue it puts German interests ahead of the bloc. - Subscribe: 🤍 dw.com/urdu facebook.com/dw.urdu #DWUrdu

Назад
Что ищут прямо сейчас на
DW Urdu Gelombang Mekanik крапива для волос рецепт цвет в adobe premiere pro HORA DO FARO 歷史 pashuo ka chara ΥΓΡΟ ΚΑΘΑΡΙΣΜΑ rosemary care REBECCA старт л2м в россии fishing online lunin vs cadiz lenovo K6 Power badr chabih исо gecko leopardo we are alive CRAVINGS dubai billionaire